کورونا کے 276 نئے معاملے آئے سامن متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر4302ہوئی، 7افراد کی موت

سرینگر/04 جون / ملک میں کورونا کے معاملوں میں روزبہ روز اضافہ ہورہا ہے جو تشویش ناک ہے۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 276 نئے فعال معاملےسامنے آئے ہیں۔ وہیں اس دوران کورونا سے 7 افراد کی موت ہوئی ہے۔

وائس آف انڈیا کے مطابق ملک میں کورونا کے معاملوں میں روزبہ روز اضافہ ہورہا ہے جو تشویش ناک ہے۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 276 نئے فعال معاملےسامنے آئے ہیں۔ وہیں اس دوران کورونا سے 7 افراد کی موت ہوئی ہے۔وزارت صحت کے مطابق، پچھلے24 گھنٹوں میں دہلی اور گجرات میں کوروناکے 64-64 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔

جبکہ اتر پردیش میں 63 اور مغربی بنگال میں 60 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔اگر اب تک سامنے آئے ک ±ل کیسز کی بات کی جائے تو کیرل سر فہرست ہے، جہاں اب تک 1,373 افراد کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ اس کے بعد مہاراشٹر

Comments are closed.