نئی دہلی،یکم جنوری : برآمد شدہ مصنوعات پر یکم جنوری 2021 سے محصولات اور ٹیکس میں رعایت کی اسکیم پر عمل درآمد سے متعلق 31 دسمبر 2020 کو جاری کی گئی پریس ریلیز کے ضمن میں مزید کہا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل باتوں کو جلد ہی عوام کے سامنے پیش کر دیا جائے گا:
- برآمد کی گئی اشیا کی تفصیلات جو آر او ڈی ٹی ای پی اسکیم کے لیے اہل ہیں (اختیار کی جانے والی)
- آر او ڈی ٹی ای پی کی شرح، اس طرح کی اہل اشیا / محصول لائن پر قیمت کی حد (جہاں کہیں قابل عمل ہو)
- برآمد کا خارج شدہ زمرہ
- دیگر شرائط اور پابندیاں
- آر او ڈی ٹی ای پی محصول کریڈٹ دینے کے لیے ضابطہ ذاتی تفصیلات
آر او ڈی ٹی ای پی ڈیوٹی کریڈٹ دینے کے لیے ضابطہ جاتی تفصیلات اور اس کا استعمال ۔ آر او ڈی ٹی ای پی کا فائدہ اس بات پر منحصر ہے کہ شرائط کیا ہیں، پابندیاں کیا ہیں، نیز نہ اہلی یا نوٹیفکیشن میں دی گئی ضابطہ جاتی ضرورتوں کی بھرپائی کس طرح کی گئی ہے۔ برآمدات کے بارے میں آر او ڈی ٹی ای پی کے لیے اہل اسکیم کی تفصیلات کے مطابق آر او ڈی ٹی ای پی کا فائدہ یکم جنوری 2021 سے دستیاب کرایا جائے گا، چاہے شرحیں اور دیگر تفصیلات بعد میں اگلے کچھ ہفتوں کے دوران ہی کیوں نہ بتائی جائیں۔
where to buy clomid tablets cost of clomid for men cost of generic clomiphene online get cheap clomiphene online cost of clomid at cvs cost of generic clomid without insurance how can i get generic clomid pill
With thanks. Loads of conception!
More posts like this would bring about the blogosphere more useful.
buy inderal online – order inderal 10mg generic methotrexate 5mg pills
buy generic amoxil over the counter – ipratropium 100 mcg price how to buy combivent